نیوزی لینڈ نے بحری جہازوں کی ملک آمد پرعائد پابندی میں توسیع کا اعلان کر دیا
۔
نیوزی لینڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ اگرچہ ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین باقی نہیں
بچے مگر باہر سے ایسے افراد ملک میں آرہے ہیں،
جن سے اس وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے۔بحری جہازوں پر پابندی 30 جون تک عائد تھی
مگر اب نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن نے نیوز کانفرنس میں اس میں مزید توسیع کے
فیصلے کا اعلان کیا ہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری