مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یئرمین این ڈی ایم اے لیفٹنٹ جنرل محمد افضل کا پری مون سون تیاری کانفرنس

ہر سال مون سون کی بارشوں سے سیلاب کا خطرہ رہتا ہے

یئرمین این ڈی ایم اے لیفٹنٹ جنرل محمد افضل کا پری مون سون تیاری کانفرنس سے خطاب:

ہر سال مون سون کی بارشوں سے سیلاب کا خطرہ رہتا ہے۔

لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر آؤٹ برسٹ سے بھی نقصانات ہوتے ہیں۔

کورونا وائرس کی وبا ،ٹڈی دل کی صورتحال میں آنے والا مون سیزن ایک مربوط حکمت علی کا تقاضا کررہا ہے

ہمیں روائتی تیاری کے ساتھ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو بھی مدنظر رکھنا ہوگا۔

اربن فلڈنگ امکانات اس سیزن میں زیادہ ہیں

بڑے شہروں میں سیلاب آنے کے امکانات ہیں۔

ارلی وارننگ کے انتظامات سمیت مقامی اداروں کی سطح پر تیاری کو یقینی بنانا ہے۔

این ڈی ایم اے نے نیشنل کانٹیجنسی پلان بنایا ہے

تمام شراکت داروں سے مشاورت کی گئی ہے

پر اعتماد ہوں کہ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی مکمل تیار رہیں گی

تمام بڑے شہروں کو اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے

کراچی حکام سے درخواست ہے کہ وہ ڈرین صاف کریں

گجرانوالہ، راولپنڈی، حیدر آباد، لاہور حکام بھی اقدامات کریں

%d bloggers like this: