یئرمین این ڈی ایم اے لیفٹنٹ جنرل محمد افضل کا پری مون سون تیاری کانفرنس سے خطاب:
ہر سال مون سون کی بارشوں سے سیلاب کا خطرہ رہتا ہے۔
لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر آؤٹ برسٹ سے بھی نقصانات ہوتے ہیں۔
کورونا وائرس کی وبا ،ٹڈی دل کی صورتحال میں آنے والا مون سیزن ایک مربوط حکمت علی کا تقاضا کررہا ہے
ہمیں روائتی تیاری کے ساتھ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو بھی مدنظر رکھنا ہوگا۔
اربن فلڈنگ امکانات اس سیزن میں زیادہ ہیں
بڑے شہروں میں سیلاب آنے کے امکانات ہیں۔
ارلی وارننگ کے انتظامات سمیت مقامی اداروں کی سطح پر تیاری کو یقینی بنانا ہے۔
این ڈی ایم اے نے نیشنل کانٹیجنسی پلان بنایا ہے
تمام شراکت داروں سے مشاورت کی گئی ہے
پر اعتماد ہوں کہ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی مکمل تیار رہیں گی
تمام بڑے شہروں کو اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے
کراچی حکام سے درخواست ہے کہ وہ ڈرین صاف کریں
گجرانوالہ، راولپنڈی، حیدر آباد، لاہور حکام بھی اقدامات کریں
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب