دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا کے باعث فضائی کمپنیوں نے دورانِ سفر الکوحل کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

فضائی کمپنی ڈیلٹا، امیریکن، کے ایل ایم اور ایزی جٹ نے پروازوں کا دوبارہ آغاز کیا ہے

کورونا وائرس کے باعث کئی فضائی کمپنیوں نے دورانِ سفر الکوحل کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

فضائی کمپنی ڈیلٹا، امیریکن، کے ایل ایم اور ایزی جٹ نے پروازوں کا دوبارہ آغاز کیا ہے

دوران پرواز الکوحل پر پابندی ہوگی، ائیر لائنز کا کہنا ہے کہ پابندی کورونا وائرس کی وجہ سے عائد کی گئی ہے،

تاکہ مسافر زیادہ سے زیادہ وقت فیس ماسک چہرے پر چڑھائے رکھیں

اور انھیں رفع حاجت کے لیے کم سے کم مرتبہ واش روم جانا پڑے۔

About The Author