دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی کا آن لائن کلاسز کے بعد آن لائن امتحان لینے کا فیصلہ

لرننگ مینجمنٹ سسٹم کے تحت ہر طالب علم کا پرچہ دوسرے سے مختلف رکھا جائے گا

بہاولپور

اسلامیہ یونیورسٹی کا آن لائن کلاسز کے بعد آن لائن امتحان لینے کا فیصلہ

ہر مضمون کا پرچہ MCQs پر مشتمل ہوگا. ترجمان آئی یو بی

لرننگ مینجمنٹ سسٹم کے تحت ہر طالب علم کا پرچہ دوسرے سے مختلف رکھا جائے گا.ترجمان آئی یو بی شہزاد خالد

مڈٹرم کو فائنل امتحانات میں ضم کرکے 80 نمبر کا پرچہ تیار کیا جائیگا. ترجمان آئی یو بی

ان لائن سسٹم سے بی ایس، ایم ایس، ایم ایس ای، ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے امتحانات کو یقینی بنایا جائیگا.ترجمان آئی یو بی

تمام انتظامات کی ترتیب و تکمیل کے بعد امتحانات کی تاریخ کا اعلان کیا جائیگا. ترجمان آئی یو بی

About The Author