دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان شہر کے تین ایریاز کو سمارٹ لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ

سفارشات بھجوانے کا فیصلہ رپورٹ ہونیوالے کورونا وائرس کے مریضوں کے حوالے سے منعقدہ ایک جائزہ اجلاس میں کیا گیا

ملتان:کوروناوائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ملتان شہر کے تین ایریاز کو سمارٹ لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ

ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے شاہ رکن عالم کالونی،نیو ملتان اور ایم ڈی اے چوک کے ایریاز میں سمارٹ لاک ڈاون کی تجویز حکومت پنجاب کو ارسال کردی

سفارشات بھجوانے کا فیصلہ رپورٹ ہونیوالے کورونا وائرس کے مریضوں کے حوالے سے منعقدہ ایک جائزہ اجلاس میں کیا گیا

سمارٹ لاک ڈاون میں شاہ رکن عالم کا "کے” "ایچ” "ڈی” اور نیو ملتان کا "وی” اور "وائی” بلاک شامل ہے،عامر خٹک

ان ایریاز میں 14 دن کے لئے سمارٹ لاک ڈاون کیا جائے گا،عامر خٹک

سمارٹ لاک ڈاون کے لئے پولیس کی خدمات حاصل کی جائیں گی،ڈپٹی کمشنر

ایک ڈاکٹر اور لیڈی ڈاکٹر پر مشتمل موبائل یونٹ کی خدمات ایریا کے رہائشیوں کو حاصل ہونگی،عامر خٹک

اس ایریا کا رہائشی کوئی بھی فرد ہیلتھ موبائل ٹیم کو فون پر طلب کر سکے گا،ڈپٹی کمشنر

:کورونا مریضوں کے حوالے سے شہر کے مختلف علاقوں کو زیر مشاہدہ رکھا جارہا ہے،عامر خٹک

:نشتر ہسپتال اور حکومت پبجاب کی طرف سے کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد بڑھا دی گِئ ہے،ڈپٹی کمشنر

:مشتبہ مریضوں کے زیر التواء رزلٹ آنے کے بعد دیگر علاقوں کے لاک ڈاون کا فیصلہ کیا جائے گا،عامر خٹک

شہر کے 39 ایریاز کو لاک ڈاون کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،ڈپٹی کمشنر

:ہمیں کوروناوائرس کا مقابلہ خوف و ہراس پھیلا کر نہیں بلکہ دانشمندی سے کرنا ہے،عامر خٹک

ضلعی انتظامیہ کورونا سے بچاو بارے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کوئی رعایت نہیں برتے گی،عامر خٹک

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے افسراں کو یونین کونسلز کی سطح پر ایریاز الاٹ کرنے کا بھی فیصلہ

اے ڈی سیز محمد طیب خان اور قمر الزمان قیصرانی اجلاس میں شرکت

:اے سیز عابدہ فرید،شہزاد محبوب،احمد رضا ،محمد مبین احسن اور غلام سرور کی بھی شرکت

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ارشدملک اور ڈاکٹر عطاء الرحمان بھی اجلاس میں موجود

About The Author