صدارتی ریفرنس کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ ویڈیو لنک کے زریعے پیش کر عدالت کو بیرون ملک جائیداد خریدنے کی تفصیل بتانے کو تیار ہیں۔ وفاقی حکومت نے پیشکش قبول کرلی۔
بدھ کی صبح سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر ایک میں اس وقت ڈرامائی صورتحال پیدا ہوئی، جب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے۔ وہ عدالت میں ججز کے سامنے وکلا کے ساتھ نشست پر بیٹھے۔ سماعت کے آغاز پر انہوں نے کہا کہ ان کی اہلیہ ویڈیو لنک کے زریعے پیش ہوکر بیرون ملک جائیدادوں کے خریدنے کی تفصیل دینا چاہتی ہیں، یہ مقدمہ ایک جج کا نہیں بلکہ پوری عدلیہ کا ہے، وفاقی حکومت کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ ان کو یہ پیشکش قبول ہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟