دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Healthcare workers push a patient on a stretcher at the emergency unit at 12 de Octubre Hospital, amid the coronavirus disease (COVID-19) outbreak in Madrid, Spain March 30, 2020. REUTERS/Juan Medina

کورونا کو شکست دینے والے ملک نیوزی لینڈ میں 3 ہفتوں بعد کورونا کی تشخیص

خواتین کا تعلق برطانیہ سے ہے جنہیں ویلنگٹن میں جنازے میں شریک ہونے کی اجازت دی گئی تھی

کورونا وائرس کو شکست دینے والے ملک نیوزی لینڈ میں 3 ہفتوں بعد دو خواتین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،،

دونوں خواتین کا تعلق برطانیہ سے ہے جنہیں ویلنگٹن میں جنازے میں شریک ہونے کی اجازت دی گئی تھی

انہوں نے جنازے میں شرکت کی اور وہاں موجود رشتہ داروں سے ملاقات بھی کی،

تاہم دونوں خواتین کو ہوٹل کے کمروں میں قرینطینہ کردیا گیا ہے،،

حکام کی جانب سے ہوٹل میں موجود تمام اسٹاف کا ٹیسٹ لیا جائے گا

اور جن افراد سے ان خواتین نے ملاقات کی انہیں بھی چیک کیا جائے گا۔

About The Author