دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کہکشاں میں تقریباً 36 خلائی تہذیبیں موجود ہوسکتی ہیں

ماہرین کے اندازے کی بنیاد اس قیاس پر مبنی ہے کہ خلا میں زندگی کی ارتقا ویسے ہی ہوئی ہوگی

ایک نئی تحقیق میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کہکشاں میں

تقریباً 36 خلائی تہذیبیں موجود ہوسکتی ہیں۔

اگرچہ خلائی مخلوق کی موجودگی کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا لیکن یونیورسٹی آف ناٹنگھم کے

ماہرین نے بتایا ہے کہ انسانوں کو 36 تہذیبوں کی تلاش کی کوشش کرنی چاہئے۔

ماہرین کے اندازے کی بنیاد اس قیاس پر مبنی ہے کہ خلا میں زندگی کی ارتقا ویسے ہی ہوئی ہوگی

جیسے زمین پر ہوئی۔ ایسٹرو فزیکل جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ

ہوسکتا ہے۔۔۔ایلین۔۔ تہذیبیں ہمیں ریڈیو سنگلزبھی بھیج رہی ہوں ۔

About The Author