دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اب سماجی دوری اختیار نہ کرنے پر بھی الارم بجے گا

ڈیسٹنسر کے نام سے آنے والا یہ آلہ آسانی سے گلے میں لٹکایا جاسکتا ہے

اب سماجی دوری اختیار نہ کرنے پر بھی الارم بجے گا

تمباکو نوشی پر فائر آلارم کا تو آپ نے سنا ہوگا،

اب سماجی دوری اختیار نہ کرنے پر بھی الارم بجے گا۔

جرمن سائنسدانوں نے سماجی دوری یقینی بنانے کا آلہ بنادیا ہے،

ڈیسٹنسر کے نام سے آنے والا یہ آلہ آسانی سے گلے میں لٹکایا جاسکتا ہے،

اور ڈیڑھ میٹر سے کم فاصلہ رکھنے پر یہ آلہ آلارم بجاتا ہے،

آلارم تب تک بند نہیں ہوگا، جب ایک بندہ دوسرے سے دیڑھ میٹر کے فاصلے پر نہ چلاجائے۔

About The Author