دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹینس کھلاڑی نواک جاکوچ چیرٹی ٹورنامںٹ کی میزبانی کرتے ہوئے آبدیدہ

ٹورنامنٹ کے آختتام پر ہوم کراوڈ کا جوش و خروش دیکھ کر جاکوچ جذبات پر قابو نہ رکھ پائے

عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی نواک جاکوچ ہوم کورٹ میں چیرٹی ٹورنامںٹ کی میزبانی کرنے کے بعد

آبدیدہ ہو گئے۔۔۔۔

نواک جاکوچ نے سربیا کے دارلحکومت بیل گریڈ میں چیرٹی ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا۔

ٹورنامنٹ کے آختتام پر ہوم کراوڈ کا جوش و خروش دیکھ کر جاکوچ جذبات پر قابو نہ رکھ پائے۔۔

جاکوچ نے اپنے کیرئیر میں تمام ساتھ دینے والے افراد کا شکریہ ادا کیا۔۔۔۔

About The Author