دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قطر میں تیسرا فٹ بال اسٹیڈیم تیار ہوگیا

عالی شان فٹ بال اسٹیڈیم میں چالیس ہزار تماشیوں کی گنجائش ہے

قطر میں دوہزار بائیس فٹ بال ورلڈکپ سے قبل، تیسرا فٹ بال اسٹیڈیم تیار ہوگیا ہے،

عالی شان فٹ بال اسٹیڈیم میں چالیس ہزار تماشیوں کی گنجائش ہے،

اور یہ جدید سہولیات سے آراستہ ہے،، صحرا میں ہیرے کے نام سے مشہور ایجوکیشن اسٹی اسٹیڈیم،

کا شمار دنیا کے فائیو اسٹار فٹ بال اسٹیڈیم میں ہے۔،

About The Author