دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کے درمیان ٹیلی فونک کانفرنس

پی سی بی نے انگلینڈ روانگی سے متعلق اپنی گزارشات پیش کردیں

پی سی بی اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کے درمیان ٹیلی فونک کانفرنس ہوئی۔۔ ،،،

پی سی بی نے انگلینڈ روانگی سے متعلق اپنی گزارشات پیش کردیں۔

پی سی بی زرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے جلد روانہ ہونا چاہتی ہے

تاکہ انہیں گراونڈ کنڈیشنز کے ساتھ ساتھ پریکٹس کا بھی بھرپور موقع مل سکے ،،،

پی سی بی نے اسی سلسلے میں انتیس رکنی سکواڈ کا بھی اعلان کررکھا ہے۔۔

دونوں بورڈز کے درمیان ہونیوالی گفتگو میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے ۔۔

About The Author