دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب میں قومی ائیر لائن کے ٹکٹس خریدنے کے لئے مسافر دربدر ہوگئے

دارلحکومت ریاض میں پی آئی اے کا آفس چار روز سے بند پڑا ہے

سعودی عرب میں قومی ائیر لائن کے ٹکٹس خریدنے کے لئے مسافر دربدر ہوگئے

دارلحکومت ریاض میں پی آئی اے کا آفس چار روز سے بند پڑا ہے

سو ریال کا ٹکٹ تین ہزار ریال میں فروخت ہو رہا یے

ملازمت کے خاتمے اور وزٹ وزیر رکھنے والوں کی واپسی مشکل ہوگئی ہے۔

ٹکٹس کا حصول سفارت خانہ پاکستان سے دوبارہ شروع کروایا جائے، مسافروں کی اپیل

About The Author