دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انگلینڈ میں چڑیا گھر، سفاری پارک اور ڈرائیو اِن سنیما 15 جون سے کھول دیے جائیں گے

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے اعلان جلد متوقع ہے

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے اعلان جلد متوقع ہے

رپورٹ کے مطابق وزیراعظم بریفنگ میں کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے نئے اقدامات کا اعلان کریں گے۔

ان کے مطابق گھر سے باہر دلچسپی کے مقامات کو تب تک کھولا جا سکتا ہے جب تک سماجی دوری کے اصولوں پر عمل کیا جائے

About The Author