دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب میں ڈھائی ماہ بعد نماز جمعہ مساجد میں ادا کرنے کی اجازت دے دی گئی

جامع مساجد کے علاوہ دیگر مساجد میں بھی نماز جمعہ کی ادائیگی ہو گی تاکہ رش نا بڑھے،

سعودی عرب میں ڈھائی ماہ بعد نماز جمعہ مساجد میں ادا کرنے کی اجازت دے دی گئی، 

سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق جامع مساجد کے علاوہ دیگر مساجد میں بھی نماز جمعہ کی ادائیگی ہو گی تاکہ رش نا بڑھے،

تمام مساجد میں علماء کرام کو جمعہ کے خطبے میں لوگوں کو وبا سے بچاو کے لئے درس دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نماز جمعہ کی ادائیگی میں ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا۔۔۔

About The Author