دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی:معروف فکشن نگار اور مترجم ڈاکٹر آصف فرخی انتقال کرگئے

ڈاکٹرآصف فرخی کی نمازجنازہ کل بعد نمازعصرجامعہ کراچی میں ہوگی

کراچی:

معروف فکشن نگار اور مترجم ڈاکٹر آصف فرخی انتقال کرگئے۔ تین دن علالت کےبعد آصف فرخی اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔

ڈاکٹرآصف فرخی کی نمازجنازہ کل بعد نمازعصرجامعہ کراچی میں ہوگی۔

ڈاکٹر آصف فرخی کو پڑنے والا دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا۔

About The Author