دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

معروف ٹی وی اور فلم اسٹار شہروز سبزواری اور صدف کنول ایک ہوگئے

نکاح کے بعد سوشل میڈیا پر صدف کنول نے اپنا نام صدف سبز واری لکھ دیا

معروف ٹی وی اور فلم اسٹار شہروز سبزواری اور صدف کنول ایک ہوگئے ،،

شوبز کے دونوں خوبصورت اسٹارز کا نکاح ہوگیا،،

نکاح کے بعد سوشل میڈیا پر صدف کنول نے اپنا نام صدف سبز واری لکھ دیا ۔۔۔۔۔۔


About The Author