دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سعودی عرب تمام احتیاطی تدابیر اپنا رہا ہے

عمرہ زائرین کو پہلے مرحلے میں عید کی چھٹیوں کے دوران ان کے ممالک روانہ کردیا گیا تھا

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سعودی عرب تمام احتیاطی تدابیر اپنا رہا ہے،،

ایسے میں 4 لاکھ 50 ہزار عمرہ زائرین کو بحفاظت ان کے ملکوں میں روانہ کرنے کے لیے تمام

سہولیات فراہم کرے گا،

60 ہزار عمرہ زائرین کو پہلے مرحلے میں عید کی چھٹیوں کے دوران ان کے ممالک روانہ کردیا گیا تھا،،

2 ہزار افراد جن کے ممالک میں۔ بین الاقوامی پروازیں بند ہیں

ان کی میزبانی سعودی عرب کی وزارت کررہی ہے،،

عمرہ اور بین الاقوامی پروازوں کی معطلی کا نوٹس اگلے احکامات تک جاری رہے گا۔

About The Author