دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کو دو ماہ بعد نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا

مسجد الاقصیٰ میں کورونا سے بچاؤ کے لیے نمازیوں کو ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے

مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کو دو ماہ بعد نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا

مسجد الاقصیٰ میں کورونا سے بچاؤ کے لیے نمازیوں کو ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے،

مسجد کے دروازے کھولتے ہی شہری خوشی سے نعرے لگاتے ہوئے مسجد میں داخل ہوئے

اور شکرانے کا سجدہ بجا لایا،، اس دوران اذان کی اکے بعد سب نے سماجی فاصلہ اپناتے ہوئے

نماز فجر ادا کی، مسجد الاقصیٰ کو مارچ میں نمازیوں کے لیے بند کیا گیا تھا۔

About The Author