دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے کنسرٹس پر پابندی لگا دی

تاہم دارلحکومت کولمبو میں 6 سو افراد پر مشتمل پہلا ڈرائیو ان کنسرٹ منعقد کیا گیا

بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے کنسرٹس پر پابندی لگا رکھی ہے

تاہم دارلحکومت کولمبو میں 6 سو افراد پر مشتمل پہلا ڈرائیو ان کنسرٹ منعقد کیا گیا،،

دو گھنٹے جاری رہنے والی پرفارمینس کا شہریوں نے خوب لطف اٹھایا،،

جبکہ کنسرٹ کی ٹکٹس آن لائن فروخت کی گئیں،،

میوزیکل شو سے حاصل ہونے والی رقم کو صدارتی کورونا وائرس فنڈ میں جمع کیا جائے گا۔

About The Author