دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یونان میں کورونا بحران کے بڑھتے سائے

حکومت نے 29 ممالک کے سیاحوں کی آمد کے لیے اپنے ملک کے دروازے کھول دئیے

یونان میں کورونا بحران کے بڑھتے سائے،،

حکومت نے 29 ممالک کے سیاحوں کی آمد کے لیے اپنے ملک کے دروازے کھول دئیے

تاہم امریکہ میں عالمی وبا کی شدت کے باعث امریکی سیاحوں کو یونان میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی،،

رپورٹ کے مطابق یونانی حکام نے سیاحتی مقامات کو دوبارہ سے فروغ دینے کے مقصد سے

15 جون سے ایتھینز بین الاقوامی ہوائی اڈے کے لئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت دی ہے

لیکن ملک کے باقی تمام ہوائی اڈوں پر یکم جولائی سے طیاروں کی پروازیں شروع ہوں گی۔

About The Author