مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ترکی نے عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے اتاترک ائیرپورٹ کے رن وے پر اسپتال بنا ڈالا

اتاترک ائیرپورٹ استنبول کے 16 ملین افراد کا سب سے مصروف ائیرپورٹ ہے،

ترکی نے عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے اتاترک ائیرپورٹ کے رن وے پر اسپتال بنا ڈالا،،

اسپتال ائیرپورٹ کے تین رن ویز میں سے دو پر 45 روز میں تعمیر کیا گیا ہے،،

اتاترک ائیرپورٹ استنبول کے 16 ملین افراد کا سب سے مصروف ائیرپورٹ ہے،،

ائیرپورٹ پر معمول کی فلائٹس منسوخ ہیں جبکہ محض کارگو

اور حکومتی عہدیداروں کی پروازوں کو جانے کی اجازت ہے۔

%d bloggers like this: