سیاہ فام کی ہلاکت پر امریکہ کو سخت ایکشن لینا چاہیے،،
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشال بیچلیٹ نے مطالبہ کردیا،
انہوں نے کہا کہ امریکہ کو نہتے سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کو تشدد سے ہلاک کرنے میں
ملوث ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکی حکومت کو ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے بھرپور
اقدامات کرنے چاہئیں، امریکی پولیس کے ہاتھوں تشدد سے افریقی امریکیوں کی ہلاکت کا یہ
پہلا واقعہ نہیں، ماضی میں بھی ایسے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں۔
سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت پر مظاہرے جاری ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس