دسمبر 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت میں لاک ڈاؤن کے باعث تارکین وطن کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں

بھارتی ریاست بہار کے ریلوے اسٹیشن پر خاتون بھوک اور پیاس سے تڑپ تڑپ کر مر گئی

بھارت میں لاک ڈاؤن کے باعث تارکین وطن کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں،

بھارتی ریاست بہار کے ریلوے اسٹیشن پر خاتون بھوک اور پیاس سے تڑپ تڑپ کر مر گئی۔

خاتون کا معصوم بچہ اپنی ماں کو اٹھانے کی کوشش کرتا رہا،

ماں کو زندہ دیکھنے کی خواہش میں بچہ بے بسی سے لاش کے گرد مدد کے لیے گھومتا رہا،

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے سب کی آنکھیں نم کردیں،

اہلخانہ کے مطابق خاتون کھانے اور پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے ٹرین میں بیمار تھی۔

About The Author