دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فریال محمود اور دانیال راحیل رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

دانیال اور فریال کی شادی کی خبر سوشل میڈیا پر بریک ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی

اسلام آباد:

حنا الطاف اور آغا علی کی شادی کے بعد پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک اور اداکار جوڑی فریال محمود اور دانیال راحیل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہے۔

فریال محمود اسٹیج کی معروف گلوکارہ و اداکارہ روحانی بانو کی بیٹی ہیں،

روحانی بانو اداکارہ روحی بانو کی کزن ہیں۔

دانیال راحیل لیجنڈری اداکارہ سیمی راحیل کے بیٹے اور مہرین راحیل کے بھائی ہیں۔

دانیال خود بھی لاتعداد ڈراموں میں کام کر چکے ہیں۔

دانیال اور فریال کی شادی کی خبر سوشل میڈیا پر بریک ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔

فریال اور دانیال نے کچھ عرصہ قبل ہی شادی کا اعلان بھی کیا تھا،

دونوں کئی پراجیکٹس میں بھی اکٹھے کام کر چکے ہیں۔

About The Author