دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

میکسیکو:آثار قدیمہ کو کھدائی سےہاتھیوں کی معدوم نسل کےڈھانچے دریافت ہوگئے

ہزار سال قبل کے یہ ڈھانچے مستقبل میں بننے والے ائیرپورٹ کی کھدائی کے دوران دریافت ہوئے ہیں،

میکسیکو سٹی کے قریب ماہرین آثار قدیمہ کو کھدائی کے دوران 60 سے زائد ہاتھیوں کی معدوم نسل ماموت کے ڈھانچے دریافت ہوگئے،،

اس دوران انسانی ڈھانچے بھی دریافت کیے گئے،،

ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق 15 ہزار سال قبل کے یہ ڈھانچے مستقبل میں بننے والے ائیرپورٹ کی کھدائی کے

دوران دریافت ہوئے ہیں،، جس جگہ سے یہ ڈھانچے دریافت ہوئے وہاں ائیرپورٹ کا کنٹرول ٹاور بننا تھا،،

ماموت کے علاؤہ دوسرے جانوروں کی باقیات بھی دریافت کی گئیں ہیں۔

About The Author