چین کا مجوزہ قانون تائیوان کی صدر نے ہانگ کانگ کے لوگوں کو ضروری مدد فراہم کرنے کا اعلان کردیا،،
تائیوان کی صدر کا یہ بیان بیجنگ کی جانب سے ہانگ کانگ میں نئے قومی سلامتی کے
قانون کے نفاذ کے منصوبے کے خلاف ہونے والے ہزاروں افراد کے احتجاج کے بعد سامنے آیا۔
صدر تسائی انگ وین نے لکھا کہ مجوزہ قانون سازی ہانگ کانگ کی آزادی اور عدالتی آزادی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔
انہوں نے لکھا کہ آزادی اور جمہوریت کے لیے ہانگ کانگ کے عوام کی امنگوں کے ساتھ گولیوں اور جبر سے نمٹنا کوئی راستہ نہیں۔
انہوں نے کہا کہ تائیوان اس سے زیادہ متحرک اور متعلقہ طریقے سے آگے بڑھے گا اور ہانگ کانگ کے لوگوں کو ضروری مدد فراہم کرے گا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس