دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جاپان نے کورونا وائرس پر نافذ ہنگامی صورتحال کے ختم کرنے کا اعلان کردیا

انہوں نے یہ اعلان کورونا وائرس کیسوں میں کمی کے بعد اٹھایا ہے

جاپانی وزیراعظم شنزو آبے نے کورونا وائرس پر نافذ ہنگامی صورتحال کے ختم کرنے کا اعلان کردیا،،

انہوں نے یہ اعلان کورونا وائرس کیسوں میں کمی کے بعد اٹھایا ہے،

ایمرجنسی ہٹنے کے بعد لوگوں کو اجازت دے دی گئی کہ وہ گھروں سے نکل کر اپنا کاروبار دوبارہ شروع کرسکتے ہیں،،

جاپان میں کوورنا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہزار 550 اور ہلاکتوں کی تعداد 820 ہے۔

About The Author