دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

25مئی2020:آج ضلع مظفرگڑھ میں کیا ہوا؟

ضلع مظفرگڑھ سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

پنجاب ایمرجنسی سروس
ریسکیو 1122 مظفرگڑھ۔
بتاریخ 25 مئی 2020

ڈروننگ ایمرجنسی

*مظفرگڑھ- جھنگ روڈ پر واقع ہیڈ محمد والا پر ایک شخص نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق۔ ریسکیو ذرائع۔

مظفرگڑھ۔ تفصیلات کے مطابق کبیر والا کا رہائشی اپنے دوستوں کے ساتھ سیر وتفریح کے لیے ہیڈ محمد والا پر آیا تھا۔ مطیع الرحمٰن ولد شاکر عمر 17 سال دریا کے قریب جانے پر پولیس نے روکا تو ہیڈ کے قریب چھپ گیا۔ موقع سے پولیس کے جاتے ہی نہانے کے لئے دریا میں چھلانگ لگا دی۔ پانی کے تیز بہاؤ کے باعث اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا اور ڈوب کر لاپتہ ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع

*مظفرگڑھ۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی واٹر سرچ ٹیم کا جائے حادثہ پر بروقت رسپانس۔

مظفرگڑھ۔ ریسکیو 1122 کی واٹر سرچ ٹیمیں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہونے والے شخص کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔


کوٹ ادو
بزرگ اللہ یار ولد غلام اکبر

اور یتیم بچیوں کی قیمتی اراضی اور چار دیواری پر قبضہ مافیا کی قبضہ کی کوشش دیواریں گرا دیں

بچوں اور بزرگ کی زندگی اجیرن بنا دی

کوٹ ادو انتظامیہ سے متاثرین کی قبضہ گروپ سے جان چھڑانے اور اس کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ
بزرگ اللہ یار اور ریاض اعظم امیر مائی پٹھانو مائی اور انکی یتیم بچیاں ا قوام بھٹی کی موضع پرہاڑ شرقی کھاتہ نمبر 421 مربع نمبر 211 پر چار دیواری اور گیٹ لگا ہوا ہے

گلشن عثمان کالونی کوٹ ادو سٹی کے ساتھ مالک 65 سال سے قابض ہے مالک اللہ یار کی مسجد زیر تعمیر ہونے کے باوجود قبضہ گروپ اور بدمعاش صفت لو گ جنہیں سیاسی پشت پناہی حاصل ہے آئے

روز دیورایں گرانا مارنا پیٹنا جھگڑا کرنا معمول بنا لیا ہے کو ٹ ادو پولیس کاروائی کرتے کرتے تمن خانوں کی کالز کی بنا پر کاروائی نہیں کرتی الٹا قبضہ گروپ اشفاق احمد ولد محمد بخش

موچی لاڑ روز گھاس کاٹنے جانے والے بچوں سے جھگڑنا اور کرائے کے بدمعاش لے آنا معمول بنا لیا اور مسجد کی دیواریں بھی گرا دی گائیں ہیں سامان تک چوری اٹھا کے لیا گیا ہے کئی

بار کورٹ سے کیس بهی ہار چکا ہے اعلی احکام نو ٹس لیں بزرگ اللہ یار امیر مائی پٹهانو مائی ہمراہ یتیم بچوں نے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ DSP کو ٹ ادو اور ڈی پی او مظفرگڑھ وزیراعلیٰ پنجاب سے

نوٹس لینے اور ملزم اشفاق احمد ولد محمد بخش موچی مشہور لاڑ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔


کوٹ ادو

بزرگ اللہ یار ولدمحمد موسی غلام اکبر ولد محمد غلام محمد.

اور یتیم بچیوں کی قیمتی اراضی اور چار دیواری پر قبضہ مافیا کی قبضہ کی کوشش دیواریں گرا دیں بچوں اور بزرگ کی زندگی اجیرن بنا دی
کوٹ ادو انتظامیہ سے متاثرین کی قبضہ گروپ سے جان چھڑانے اور اس کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ

بزرگ اللہ یار اور ریاض اعظم امیر مائی پٹھانو مائی اور انکی یتیم بچیاں ا قوام بھٹی کی موضع پرہاڑ شرقی کھاتہ نمبر 421 مربع نمبر 211 پر چار دیواری اور گیٹ لگا ہوا ہے گلشن عثمان کالونی کوٹ ادو سٹی کے ساتھ مالک 65 سال سے قابض ہے

مالک اللہ یار کی مسجد زیر تعمیر ہونے کے باوجود قبضہ گروپ اور بدمعاش صفت لو گ جنہیں سیاسی پشت پناہی حاصل ہے آئے روز دیورایں گرانا مارنا پیٹنا جھگڑا کرنا معمول بنا لیا ہے

کو ٹ ادو پولیس کاروائی کرتے کرتے تمن خانوں کی کالز کی بنا پر کاروائی نہیں کرتی الٹا قبضہ گروپ اشفاق احمد ولد محمد بخش موچی لاڑ روز گھاس کاٹنے جانے والے بچوں سے جھگڑنا اور کرائے کے

بدمعاش لے آنا معمول بنا لیا اور مسجد کی دیواریں بھی گرا دی گائیں ہیں سامان تک چوری اٹھا کے لیا گیا ہے کئی بار کورٹ سے کیس بهی ہار چکا ہے اعلی احکام نو ٹس لیں بزرگ اللہ یار امیر مائی پٹهانو مائی ہمراہ یتیم بچوں

نے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ DSP کو ٹ ادو اور ڈی پی او مظفرگڑھ وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے اور ملزم اشفاق احمد ولد محمد بخش موچی مشہور لاڑ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔

About The Author