وزیراعظم عمران خان کاعیدالفطرکےموقع پرقوم کےنام پیغام
اللہ کاشکرہےکہ ہم سب کورمضان المبارک کی بابرکت گھڑیاں نصیب ہوئیں،
اللہ سےدعاہےوہ ہمارےروزوں،عبادتوں اورکارہائےخیرکواپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
عیدالفطرکی آمدکےموقع پراہل وطن اورمسلمانان عالم کومبارک بادپیش کرتاہوں،
اس سال عیدالفطرکےموقع پرعالم انسانیت گہری آزمائش سےگزررہی ہے،
کوروناوائرس کےحوالےسےساری دنیاپریشان ہے،
تمام ممالک ہنگامی بنیادوں پراس وباکی روک تھام کیلئےکوششیں کررہےہیں،
وائرس سےبچاؤکیلئےطبی ماہرین کی ہدایات کےمطابق احتیاط ہی روک تھام کاواحدطریقہ ہے،
سماجی فاصلے،حفظان صحت کےاصولوں کواختیارکرناہوگا،
ضرورت مند، نادار،مستحقین اوردیہاڑی دارطبقےکاخصوصی خیال رکھناہے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ