دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی ڈاکٹر کو حکومتی نااہلی کا پردہ چاک کرنا مہنگا پڑگیا

فیس ماسک کی کمی کی نشاندہی کرنے پر پہلے ڈاکٹر کو معطل کیا گیا، پھر پاگلوں کے اسپتال داخل کرا دیا گیا

بھارتی ڈاکٹر کو حکومتی نااہلی کا پردہ چاک کرنا مہنگا پڑگیا،

فیس ماسک کی کمی کی نشاندہی کرنے پر پہلے ڈاکٹر کو معطل کیا گیا، پھر پاگلوں کے اسپتال داخل کرا دیا گیا۔

ڈاکٹر سدھاکر راو کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا، اس کے بعد پولیس نے ان کو پاگلوں کے اسپتال میں داخل کرا دیا،

ڈاکٹر راو نے تین اپریل کو ایک اجلاس میں فیس ماسک اور سرجیکل گاونز کی کمی کی نشاندہی کی تھی، جس پر انھیں نوکری سے معطل کر دیا گیا۔

بھارتی ڈاکٹر کو حکومتی نااہلی کا پردہ چاک کرنا مہنگا پڑگیا

فیس ماسک کی کمی کی نشاندہی کرنے پر ڈاکٹر کو معطل کردیا گیا

پولیس نے تشدد بھی کیا، پھر پاگل قرار دے کر مینٹل اسپتال داخل کرا دیا۔

About The Author