پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ملک رمضان قادر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرائیکی وسیب میں کپاس کے خاتمے اور اس فصل کی تباہی کی ذمہ دار تحریک انصاف کی موجودہ ہے حکومت ہے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت مارکیٹ میں کاٹن سیڈ میسر نہیں اور جو بیج دستیاب ہے وہ غیر میعاری ہے
اس غیر میعاری بیج نے کسان کو کنگال کردیا ہے
اور بار بار کپاس بونے کے باوجود بھی کپاس نہیں اگ رہی
کیونکہ بیج غیری میعاری ہے
اور جو کپاس اگی ہوئی ہے اس پر ٹڈی دل کا حملہ ہوچکا ہے
اس کو کنٹرول کرنے میں محکمہ زراعت , وفاقی اورصوبائی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں
ان کا کہنا تھا کہ نااہل حکومت کو کسان دشمن پالیسوں کی قیمت عوامی غیض و غضب کی صورت میں ادا کرنا پڑے گی
ان کا مذید کہنا تھا کہ ہمیشہ کی طرح پاکستان پیپلزپارٹی اپنے کسان بھائیوں کا ساتھ دے گی اور ان کے حقوق کے لئے لڑے گی
ان کا مذید کہنا تھا کہ ہمیشہ کی طرح پاکستان پیپلزپارٹی اپنے کسان بھائیوں کا ساتھ دے گی اور ان کے حقوق کے لئے لڑے گی
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب