امریکا نے بھارت پر پابندیاں لگانے کی دھمکی دے دی،،
بھارت نے امریکی مخالفت کے باوجود روس کے ساتھ دفاعی نظام کا معاہدہ کیا
اور اب اس معاہدے کے تحت بھارت روس کو ادائیگی بھی کر چکا ہے۔
اعلی امریکی سفارت کار نے پابندیوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ
نئی دہلی کو نئی دفاعی ٹیکنالوجیز سے متعلق اپنی ذمہ داریاں نبھانا ہوں گی۔
بھارت نے 2018 میں پانچ ایس 400 سسٹم کے لیے 5 بلین ڈالرز کی ڈیل کی ہے ،،،
گزشتہ سال بھارت روس کو میزائل سسٹم کے لئے 800 ملین امریکی ڈالر کی پہلی قسط ادا کر چکا ہے۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو