دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈونلڈ ٹرمپ کاغیر تصدیق شدہ کورونا وائرس کے علاج کے بیان کا دفاع

ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کو ذہنی پریشانیوں والی بیمار خاتون قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاغیر تصدیق شدہ کورونا وائرس کے علاج کے بیان کا دفاع،،

ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کو ذہنی پریشانیوں والی بیمار خاتون قرار دے دیا،،

کہتے ہیں یہ لوگوں پر منحصر ہے کہ وہ اپنے فیصلے خود کریں،

، گزشتہ دنوں امریکی صدر نے صحافیوں کو بتایا تھا کہ وہ کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے

انسداد ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن استعمال کر رہے ہیں۔

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹرین نے گزشتہ ہفتے خبردار کیا تھا کہ

ہائیڈروکسی کلوروکوئن کو صرف اسپتالوں میں استعمال کیا جانا چاہیے، کیونکہ اس سے دھڑکن متاثر ہوسکتی ہے۔

About The Author