دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: ویمن کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا آخری روز

10 خواتین کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ آج مکمل ہونگ

پی سی بی / ویمن کرکٹرز آن لائن ٹیسٹ

ویمن کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا آخری روز

کپتان بسمہ معروف سمیت 28 ویمن کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ مکمل ہوگئے

10 خواتین کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ آج مکمل ہونگے

فٹنس ٹرینر عمران خلیل کی نگرانی میں مجموعی طور پر 38 ویمن کھلاڑیوں کے ٹیسٹ ہونا ہے

حفصہ امجد، طوبی حسن، دعا ماجد، نورین یعقوب، خدیجہ چشتی، فریحہ محمود کے ٹیسٹ آج ہونگے

سوہا فاطمہ، حفصہ خالد، غلام فاطمہ اور وحید اختر کا فٹنس ٹیسٹ آج ہوگا

صباء نذیر، ارم جاوید، سعدیہ اقبال، نتالیہ پرویز، کائنات امتیاز اور ناجیہہ علوی نے ٹیسٹ دے دیے

سدرہ نواز، عائشہ نسیم، ایمن انور، انعم امین، سدرہ امین کا فٹنس ٹیسٹ مکمل

کپتان بسمہ معروف، نائب کپتان جویریہ خان، ندا ڈار، عالیہ ریاض، ڈیانہ بیگ کا بھی فٹنس ٹیسٹ مکمل

ناہیدہ خان، منیبا علی، فاطمہ ثناء، عمائمہ سہیل، اروب شاہ اور عائشہ ظفر کا بھی فٹنس ٹیسٹ ہوگیا

رامین شمیم، ماہم طارق، جویریہ روف، حورائنا ساجد، نشرح سندھو اور کائنات حفیظ ٹیسٹ دینے والوں میں شامل

ویڈیو لنک کے ذریعے فٹنس ٹیسٹ لینے کا مقصد قومی خواتین کرکٹرز کے مطلوبہ فٹنس معیار کو برقرار رکھنا ہے۔

خواتین کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ میں پرون ہولڈ، بلغارین اسکاٹس، ورٹیکل جمپس اور پش اپس کی مشقیں شامل ہیں۔

ماہ رمضان کے باعث خواتین کھلاڑیوں کےفٹنس ٹیسٹ روزے کے مقررہ اوقات کار کے بعد لیے جارہے ہیں،

فٹنس ٹیسٹ کے نتائج کاخواتین کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ پر کوئی اثر نہیں ہوگا، پی سی بی

About The Author