دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پریمئر لیگ کے 6 کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی گئی

رپورٹ کے مطابق 3 مختلف کلبوں کے 6 کھلاڑیوں میں وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے

پریمئر لیگ کے 6 کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی گئی،،

رپورٹ کے مطابق 3 مختلف کلبوں کے 6 کھلاڑیوں میں وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے،،

748 کھلاڑیوں میں سے چھ کی پوزیٹیو رپورٹ آئی ہے، ج

س کے بعد متاثرہ کھلاڑیوں نے 7 روز کے لیے اپنے آپ کو سب سے الگ کرلیا ہے،،

تاہم پریمیر لیگ کی جانب سے کلبوں اور کھلاڑیوں کی تفصیل نہیں بتائی گئی،

About The Author