امریکا نے خلائی تجربات کیلئے بغیر پائلٹ ڈرون کامیابی سے لانچ کردیا۔
امریکی ایئرفورس نےخلا میں اپنے چھٹے خفیہ مشن کے لئے ہائی ٹیک ڈرون ایکس 37 بی لانچ کردیا۔
ڈرون انسان سے چلنے والے خلائی شٹل کے چھوٹے ورژن سے ملتا جلتا ہے
جسے 2011 میں امریکی خلائی پروگرام نے بند کردیا تھا۔
ایئرفورس کا کہنا ہے کہ ڈرون کو فلوریڈا میں لانچ کیا گیا۔
یہ دور سے تجربات کا ایک سلسلہ کرتے ہوئے کئی مہینے مدار میں گزارے گا۔
اے وی پڑھو
امریکہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مطمئن
امریکا: ویکسینیٹڈ افراد پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے