دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شارجہ میں ڈرائیو ان سینما، فلم بین اپنی گاڑیوں میں بیٹھ کر فلم سے محظوظ ہو سکیں گے

یکم جولائی سے نئے تفریحی مقام مدار میں اربن انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے لانچ کیا جا رہا ہے

شارجہ میں ڈرائیو ان سینما ،،، فلم بین اپنی گاڑیوں میں بیٹھ کر فلم سے محظوظ ہو سکیں گے۔

شارجہ میں نیا سینما یکم جولائی سے نئے تفریحی مقام مدار میں اربن انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے لانچ کیا جا رہا ہے

جو آؤٹ ڈور اسکریننگ کا انعقاد کرنے والی دبئی کی کمپنی ہے۔

امارات میں کرونا وائرس اور اس کے حالات کے پیش نظر یہ دوسرا ڈرائیو ان سینما لانچ ہونے جا رہا ہے۔

About The Author