دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ میں گالف کے میدان بھی آباد ہونے لگے

ورلڈ نمبر ون روری میکل رائے اور ڈسٹن جانسن نے ریکی فوولر اور میتھیو وولف کو شکست دے دی

امریکہ میں گالف کے میدان بھی آباد ہونے لگے۔شائقین کے بغیر دو ٹیموں کے درمیان چیرٹی میچ کھیلا گیا۔۔۔۔

چیرٹی میچ میں دو دو کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیمیں بنائی گئیں۔

ورلڈ نمبر ون روری میکل رائے اور ڈسٹن جانسن نے ریکی فوولر اور میتھیو وولف کو شکست دے دی۔

چیرٹی میچ سے کورونا متاثرین کے لیے ساڑھے پانچ کروڑ سے زائد کی رقم اکھٹی کی گئی۔

مداحوں کے ساتھ ساتھ صدر ٹرمپ نے بھی کھلاڑیوں سے فون پر بات کی ان کی خدمات کو سراہا۔

About The Author