دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لیجنڈری باسکٹ بال کھلاڑی مائیکل جارڈن کے جوتوں نے بھی رکارڈ بنا لیا

مائیکل جارڈن کے آٹوگراف والے اسنیکرز اب تک جوتوں کی گئی نیلامی میں مہنگے ترین جوتے بن گئے

لیجنڈری باسکٹ بال کھلاڑی مائیکل جارڈن کے جوتوں نے بھی رکارڈ بنا لیا۔

مائیکل جارڈن کے آٹوگراف والے اسنیکرز اب تک جوتوں کی گئی نیلامی میں مہنگے ترین جوتے بن گئے۔

مائیکل جارڈن کے لیے خاص انیس سو پچاسی میں نائیکی کی جانب سے تیار کیے گئے

ائیر بورن اسنیکرز رکارڈ پانچ لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر میں نیلام ہو گئے۔

جارڈن کے جوتوں کا بائیاں پاوں تیرہ اور دائیاں پاوں تیرہ اشاریہ پانچ انچ کا ہے۔

About The Author