دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

8ماہ پہلے دریا کنارے بھول آنے والا فون چینی شہری کو صحیح سلامت واپس مل گیا

مئی میں ایک مچھیرے کی کال موصول ہوئی جس نے اسے موبائل کے ملنے کی خوش خبری سنائی

8ماہ پہلے دریا کنارے بھول آنے والا فون چینی شہری کو صحیح سلامت واپس مل گیا

رپورٹ کے مطابق لیو عرف ژوہو نامی چینی شہری گزشتہ برس ستمبر میں شکار کی دوران اپنا موبائل فون وہیں بھول آیا ۔۔

مئی میں ایک مچھیرے کی کال موصول ہوئی جس نے اسے موبائل کے ملنے کی خوش خبری سنائی ۔۔

ژوہو کے مطابق اُس نے موبائل جس مقام پر چھوڑا اُسے وہی سے ملا،

چارجنگ کے بعد فون بالکل ٹھیک کام کررہا ہے اور اب وہ اسے باقاعدگی سے استعمال بھی کررہاہے۔

About The Author