مئی 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین میں عالمی وبا کے باعث انٹرنیٹ پر شادیوں کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے

لائیو اسٹریمنگ کا سہارا لے کر اپنوں کے ساتھ ساتھ غیروں سے بھی خوب دعائیں لیں

کورونا وائرس کی وبا کے باعث چین میں انٹرنیٹ پر شادیوں کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے ۔

چینی ٹیچر نے اپنی شادی کو کورونا کی پابندیوں میں بھی یاد گار بنا دیا ۔۔۔

لائیو اسٹریمنگ کا سہارا لے کر اپنوں کے ساتھ ساتھ غیروں سے بھی خوب دعائیں لیں۔

شادی کی لائیو اسٹریمنگ کو 50 لاکھ سے زائد افراد نے دیکھا،

تقریب میں اسپیشل ایفیکٹس کے استعمال نے مزہ دوبالا کر دیا ۔۔

چین میں اب تک 50 سے زائد جوڑے آن لائن شادیاں کر چکے ہیں،

سنگاپور میں بھی آن لائن شادیوں کوقانونی طور پر اپنانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

%d bloggers like this: