راجن پور
(آفتاب نواز مستوئی )
شیخ خلیفہ بن زاید النہیان، صدر متحدہ عرب امارات و فرمانروائے ابوظہبی کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران 150,000 آٹے کے تھیلے ( 20 کلو گرام) ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے
ضلع راجن پور کے مستحقین میں تقسیم کئے جا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق 2003سے ہر سال رمضان کے مقدس مہینے میں شیخ خلیفہ بن زاید النہیان، صدر متحدہ عرب امارات و فرمانروائے ابوظہبی کی جانب سے روجھان، راجن پور کے علاوہ رحیم یار خان، گھوٹکی، واشک، خاران اور کشمور کے اضلاع میں بھی مقیم ضرورت مند افراد میں آٹے کے تھیلے کی مفت تقسیم کئے جارہے
ہیں۔ اس مرتبہ بھی 2020ءکے رمضان المبارک کے دوران 150,000 آٹے کے تھیلے ( 20 کلو گرام) روجھان، راجن پور، رحیم یار خان، گھوٹکی، اور کشمورمیں ضرورت مند افراد کے درمیان اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے تعاون سے تقسیم کر رہے ہیں
اور بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک کے ضرورت مند افراد کے درمیان فرنٹیئر کور کے تعاون تقسیم کیے جارہے ہیں۔ شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے اس مشفقانہ امدادی اقدام سے ضلع کے مستحقین کو بہت سہارا ملتا ہے۔
جس کے لیے ان اضلاع کے مقامی باشندے اور معززین ان کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں اور ان کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔
جام پور
(آفتاب نواز مستوئی سے )
حکومت پنجاب کی ہدایات پر صوبائی سیکریٹری معدنیات عامر اعجاز اکبر نے انسداد کورونا،ڈینگی، ٹڈی دل و مہنگائی اقدامات، لاک ڈاون کے میں نرمی کے بعد حکومتی ضوابط پر عملدرآمد اور گندم خریداری مہم کی مانیٹرنگ کے لی
ے ضلع راجن پور کا دورہ کیا اور ڈپٹی کمشنر آفس میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کی۔ا نسداد کورونا،ڈینگی،ٹڈی دل و مہنگائی اقدامات،
لاک ڈاون کے میں نرمی کے بعد حکومتی ضوابط پر عملدرآمد اور گندم خریداری مہم بارے بریفنگ میں ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقارعلی نے بتایا کہ ضلع میں کورونا کی روک تھام کے لئے حکومتی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کروایا جارہا ہے۔
ضلع بھرکے مصروف مقامات، مالیاتی اداروں ،مساجد،سرکاری دفاتر،ہسپتالوں ،پولیس اسٹیشنوں ،گلی محلوں،سبزی منڈیوں اور گندم خریداری و احساس کفالت پروگرام کے امدادی رقوم کے مراکز پرجراثیم کش محلول کا ا سپرے کا عمل باقاعدگی سے
روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔ احساس پروگرام بارے بریفنگ میں بتایا گیا کہ کورونا لاک ڈاون کے متاثرین کو ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگیاں تکمیل کے آخری مراحل میں ہیںجن کو بائیومیٹرک کے مسائل کی وجہ سے امداد نہیں ملی ان
کا ڈیٹا نادرا سے حاصل کیاجارہا ہے جس کی روشنی میں باقی رہ جانے والے افراد کو امداد دی جائے گی۔اجلاس میں انسداد ڈینگی کے لیے ا±ٹھائے گئے اقدامات بارے بتایا گیا کہ پیشگی حفاظتی اقداما ت کے تحت محکمہ صحت الرٹ ہے۔ ضلع راجن پور میں ڈینگی سے بچاو اور آگہی کے لیے کے لئے محکمہ صحت کی ٹیمیں کام کررہی ہیں
اور تحصیل سطح پر فوکل پرسن مقررکردیئے گئے ہیں۔ ٹڈی دَل کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ زراعت کی طرف سے کیے گئے آپریشن کے موثر اور حوصلہ کن نتائج ملے ہیں۔ ضلع راجن پور کی تینوں تحصیلوں میں 65ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ پر فضائی و زمینی آپریشن کرکے کیڑے مار ادویات کا اسپرے کیا گیا ہے
اورصوبہ بلوچستان و سندھ سے آنے والے ٹڈی دل کے جھنڈوں کا خاتمہ کیا گیا ہے۔ گذشتہ دو ہفتوں سے ضلع بھر میں کہیں بھی ٹڈی دل کی موجودگی کی نشاندہی نہیں ملی ہے۔ مگر کشمور اور کچھی کینال کی طرف سے ٹڈی دل کی متوقع آمد کی وجہ سے مسلسل مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔
انسداد ٹڈی دل آپریشن میں فیڈل پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ، حکومت پاکستان، محکمہ زراعت ، ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔
گندم خریداری مہم اور انسداد مہنگائی اقدامات بارے بریفینگ میں بتایا گیا کہ ضلع راجن پور نے 20لاکھ سے زائد بوری گندم خرید کرنے کا ہدف صرف ایک ماہ کے عرصہ میں مکمل کرلیا ہے۔
حکومت ِ پنجاب کی جانب سے 5لاکھ مزید بوری گندم خرید کرنے کا اضافی ہدف دیا گیا ہے جو کہ آئند ہ چند روز میں مکمل کرلیا جائے اگ۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید بتایا کہ کاشتکاروں کو سہولیات کی فراہمی ،میرٹ وشفافیت کو ترجیح دیتے ہوئے ضلعی افسران اچانک دورے بھی کررہے ہیں
جبکہ گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کرتے ہوئے اب تک 1 لاکھ سے زائد بوری گندم برآمد کرکے محکمہ خوراک کے حوالے کی جا چکی ہے۔
اورضلع بھر میں 23پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ذخیرہ اندوزوں اور مصنوعی مہنگائی کرنے والے شرپسند عناصر پر بھاری جرمانے کررہے ہیں۔
یکم رمضان المبارک سے اب تک 535مارکیٹوں کو چیک کیا گیا، 2695چھاپوں کے دوران 425خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں پر 6لاکھ 62ہزار200روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ صوبائی سیکرٹری معدنیات عامر اعجاز اکبر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
حکومت پنجاب کاشتکاروں کی فلاح و بہبود اور کسانوں کو ان کے حق کی فراہمی کے لئے انتہائی سنجیدہ ہے۔گندم کی خریداری میں کاشتکار کے حقوق کا تحفظ اور استحصالی عناصر کا خاتمہ وزیراعلیٰ پنجاب کی اولین ذمہ داری ہے۔
انہوں نے کہا کہ ذخیرہ اندوز رحم کے مستحق نہیں ان کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں اور اس سلسلہ میں کسی دباو¿ کو خاطر میں نہ لایا جائے۔
صوبائی سیکرٹری معدنیات نے ہدایت کی کہ ایک ٹیم کے طور پر پور مستعدی اور جانفشانی سے کام کیا جائے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جاسکے۔
سیکرٹری معدنیات عامر اعجاز اکبر نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے موثر انسداد کارونا، ڈینگی، ٹڈی دل و انسداد مہنگائی اور گندم ودیگر اشیائے خوردونوش کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی پر ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔
قبل ازیںصوبائی سیکریٹری معدنیات عامر اعجاز اکبر نے ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقارعلی کے ساتھ ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ
صوبہ بھر میں امن کے قیام اور مشکل حالات میں رائے عامہ بنانے اور ہموار کرنے میں علماءکرام کا کردار ہمیشہ مثالی اور قابل تحسین رہا ہے۔
ضلعی انتظامیہ تمام مکاتب فکر کے علماءکرام کو ساتھ لے کر حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلع بھر کی مساجد اور عبادت گاہوں میں حکومتی جاری کردہ 20نکات پر پوری طرح عملدرآمد کیا جائے
اور اس ضمن میں تمام علمائے کرام سے اپیل ہے کہ وہ اپنا فعال کردار ادا کریں۔صوبائی سیکریٹری معدنیات نے مزید کہا کہ مشکل وقت میں قوموں کا امتحان ہوتا ہے۔
حکومتی جاری کردہ ضوابط سب کے لیے برابر ہیں اور ہم سب کی بہتری کے لیے لاگو کیے گئے ہیں۔
تمام مکاتب فکر کے علماءنے حکومتی جاری کردہ ضوابط پر پوری طرح عملدرآمد کرنے اور پنجاب حکومت اور ضلعی انتظامیہ راجن پور کے ساتھ بھر پور تعاون کا یقین دلایا ۔
راجن پور
( آفتاب نواز مستوئی سے)
حکومت پنجاب کی ہدایات پر صوبائی سیکریٹری معدنیات عامر اعجاز اکبر نے انسداد کورونا،ڈینگی، ٹڈی دل و مہنگائی اقدامات، لاک ڈاون کے میں نرمی کے بعد حکومتی ضوابط پر عملدرآمد اور گندم خریداری مہم کی مانیٹرنگ کے لیے ضلع راجن پور کا دورہ کیا
اور ڈپٹی کمشنر آفس میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کی۔ا نسداد کورونا،ڈینگی،ٹڈی دل و مہنگائی اقدامات، لاک ڈاون کے میں نرمی کے بعد حکومتی ضوابط پر عملدرآمد اور گندم خریداری مہم بارے بریفنگ میں ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقارعلی نے بتایا کہ
ضلع میں کورونا کی روک تھام کے لئے حکومتی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کروایا جارہا ہے۔ضلع بھرکے مصروف مقامات، مالیاتی اداروں ،مساجد،سرکاری دفاتر،ہسپتالوں ،پ
ولیس اسٹیشنوں ،گلی محلوں،سبزی منڈیوں اور گندم خریداری و احساس کفالت پروگرام کے امدادی رقوم کے مراکز پرجراثیم کش محلول کا ا سپرے کا عمل باقاعدگی سے روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔
احساس پروگرام بارے بریفنگ میں بتایا گیا کہ کورونا لاک ڈاون کے متاثرین کو ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگیاں تکمیل کے آخری مراحل میں ہیںجن کو بائیومیٹرک کے مسائل کی وجہ سے امداد نہیں ملی ان کا ڈیٹا نادرا سے حاصل کیاجارہا ہے
جس کی روشنی میں باقی رہ جانے والے افراد کو امداد دی جائے گی۔اجلاس میں انسداد ڈینگی کے لیے ا±ٹھائے گئے اقدامات بارے بتایا گیا کہ
پیشگی حفاظتی اقداما ت کے تحت محکمہ صحت الرٹ ہے۔ ضلع راجن پور میں ڈینگی سے بچاو اور آگہی کے لیے کے لئے محکمہ صحت کی ٹیمیں کام کررہی ہیں
اور تحصیل سطح پر فوکل پرسن مقررکردیئے گئے ہیں۔ ٹڈی دَل کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ زراعت کی طرف سے کیے گئے آپریشن کے موثر اور حوصلہ کن نتائج ملے ہیں۔
ضلع راجن پور کی تینوں تحصیلوں میں 65ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ پر فضائی و زمینی آپریشن کرکے کیڑے مار ادویات کا اسپرے کیا گیا ہے اورصوبہ بلوچستان و سندھ سے آنے والے ٹڈی دل کے جھنڈوں کا خاتمہ کیا گیا ہے۔ گذشتہ دو ہفتوں سے ضلع بھر میں کہیں بھی ٹڈی دل کی موجودگی کی نشاندہی نہیں ملی ہے۔
مگر کشمور اور کچھی کینال کی طرف سے ٹڈی دل کی متوقع آمد کی وجہ سے مسلسل مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔ انسداد ٹڈی دل آپریشن میں فیڈل پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ، حکومت پاکستان، محکمہ زراعت ،
ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ گندم خریداری مہم اور انسداد مہنگائی اقدامات بارے بریفینگ میں بتایا گیا کہ
ضلع راجن پور نے 20لاکھ سے زائد بوری گندم خرید کرنے کا ہدف صرف ایک ماہ کے عرصہ میں مکمل کرلیا ہے۔ حکومت ِ پنجاب کی جانب سے 5لاکھ مزید بوری گندم خرید کرنے کا اضافی ہدف دیا گیا ہے
جو کہ آئند ہ چند روز میں مکمل کرلیا جائے اگ۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید بتایا کہ کاشتکاروں کو سہولیات کی فراہمی ،میرٹ وشفافیت کو ترجیح دیتے ہوئے ضلعی افسران اچانک دورے بھی کررہے ہیں
جبکہ گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کرتے ہوئے اب تک 1 لاکھ سے زائد بوری گندم برآمد کرکے محکمہ خوراک کے حوالے کی جا چکی ہے۔
اورضلع بھر میں 23پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ذخیرہ اندوزوں اور مصنوعی مہنگائی کرنے والے شرپسند عناصر پر بھاری جرمانے کررہے ہیں۔
یکم رمضان المبارک سے اب تک 535مارکیٹوں کو چیک کیا گیا، 2695چھاپوں کے دوران 425خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں پر 6لاکھ 62ہزار200روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
صوبائی سیکرٹری معدنیات عامر اعجاز اکبر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کاشتکاروں کی فلاح و بہبود اور کسانوں کو ان کے حق کی فراہمی کے لئے انتہائی سنجیدہ ہے۔
گندم کی خریداری میں کاشتکار کے حقوق کا تحفظ اور استحصالی عناصر کا خاتمہ وزیراعلیٰ پنجاب کی اولین ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ ذخیرہ اندوز رحم کے مستحق نہیں ان کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں
اور اس سلسلہ میں کسی دباو¿ کو خاطر میں نہ لایا جائے۔صوبائی سیکرٹری معدنیات نے ہدایت کی کہ ایک ٹیم کے طور پر پور مستعدی اور جانفشانی سے کام کیا جائے تاکہ
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جاسکے۔سیکرٹری معدنیات عامر اعجاز اکبر نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے موثر انسداد کارونا،
ڈینگی، ٹڈی دل و انسداد مہنگائی اور گندم ودیگر اشیائے خوردونوش کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی پر ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔
قبل ازیںصوبائی سیکریٹری معدنیات عامر اعجاز اکبر نے ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقارعلی کے ساتھ ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ
صوبہ بھر میں امن کے قیام اور مشکل حالات میں رائے عامہ بنانے اور ہموار کرنے میں علماءکرام کا کردار ہمیشہ مثالی اور قابل تحسین رہا ہے۔
ضلعی انتظامیہ تمام مکاتب فکر کے علماءکرام کو ساتھ لے کر حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلع بھر کی مساجد اور عبادت گاہوں میں حکومتی جاری کردہ 20نکات پر پوری طرح عملدرآمد کیا جائے
اور اس ضمن میں تمام علمائے کرام سے اپیل ہے کہ وہ اپنا فعال کردار ادا کریں۔صوبائی سیکریٹری معدنیات نے مزید کہا کہ مشکل وقت میں قوموں کا امتحان ہوتا ہے۔
حکومتی جاری کردہ ضوابط سب کے لیے برابر ہیں اور ہم سب کی بہتری کے لیے لاگو کیے گئے ہیں۔ تمام مکاتب فکر کے علماءنے حکومتی جاری کردہ ضوابط پر پوری طرح عملدرآمد کرنے
اور پنجاب حکومت اور ضلعی انتظامیہ راجن پور کے ساتھ بھر پور تعاون کا یقیین دلایا.
راجن پور
(آفتاب نواز مستوئی سے)
ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کا صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ۔اس موقع پر انہوں نے سبزی و فروٹ منڈی میں نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔
انہوں نے مارکیٹ کمیٹی عملہ کو منڈی میں شکایات کاونٹر فعال کرنے اور کسانوں و خریداروں کی شکایات موقع پر فوری حل کرنے کی ہدایت کی۔
ڈپٹی کمشنرراجن پور ذوالفقار علی نے سبزیوں اور پھلوں کی کوالٹی کو بھی چیک کیا۔اس موقع پرانہوں نے کہاکہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں مارکیٹ میں صاف ستھری اور میعاری سبزیوں و پھلوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
ناجائز منافع خوری اورمصنوعی مہنگائی کرنے والے عید جیل میں گزاریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ منڈیوں میں کسان،آڑھتی اور خریداری کیلئے آنے والے افراد کورونا وائرس سے بچاو کی حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔
اس موقع پر مارکیٹ کمیٹی کے افسران بھی موجود تھے۔
راجن پور
(آفتاب نواز مستوئی سے )
حکومت پنجاب کی جانب سے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا دورہ کیا۔
دورہ کے دوران انہوں نے مختلف مقامات پر لاک ڈاون میں نرمی کے دوران حکومتی جاری کردہ احکامات
و ضوابط پر عمل درآمد کا سیکورٹی کیمروں کے ذریعے جائزہ کیا اور مانیٹرنگ اسٹاف سے بھی بات چیت کی۔
اس موقع پر انہوں نےکہا کہ شر پسند عناصر پر کڑی نگاہ رکھی جائے۔
راجن پور
( آفتاب نواز مستوئی سے
ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار نے ڈی پی او احسن سیف اللہ کے ہمراہ دینی عبادت گاہوں میں حکومت پنجاب کے جاری
کردہ 20 نکات پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے مرکزی امام بارگاہ جعفریہ راجن پور کا دورہ کیا۔
امام بارگاہ میں کارونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر اختیار کرنے پر ڈپٹی کمشنر نے اطمینان کا اظہار کیا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی کا کہنا تھا کہ اس مشکل وقت میں حکومتی احکامات پر عمل درآمد کرنا
ہماری اجتماعی اور انفرادی ذمہ داری ہے۔ حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کرکے
ہی کارونا سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
راجن پور
(آفتاب نواز مستوئی سے)
ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبے رواں مالی سال میں معیار کے ساتھ ہر صورت مکمل ہو جانے چاہییں۔
غیر معیاری اور سست روی سے کام کرنے والے ٹھیکیداروں کو فوری طور بلیک لسٹ کرکے ان پر مقدمات درج کرائے جائیں۔
یہ ہدایات انہوں نے آج یہاں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت بارے ایک جائزہ اجلاس کے دوران دیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ منصوبوں کی بروقت تکمیل میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والے افسران اور ملازمین کی نشاندہی کی جائے
تاکہ انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے۔
انہوں نے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کو ہدایت کی کہ جاری منصوبوں کی رفتار اور معیار کی مانیٹرنگ کے لی
ے ٹیمیں تشکیل دی جائیں اور عوامی ریلیف کے منصوبہ جات بروقت مکمل کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون