جون 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فلپائن طاقتور سمندری طوفان کی زد میں آ گی

وائرس کے خطرے کے پیش نظر ہنگامی امداد کے سنٹر بھی اپنی کُل گنجائش کا نصف ہی استعمال کر رہے ہیں

فلپائن طاقتور سمندری طوفان کی زد میں آ گیا۔۔

طاقتور طوفان ملک کے سب سے بڑے اور 60 ملین سے زائد آبادی والے جزیرے لوزون کو نشانہ بنا سکتا ہے

‎کورونا کے باعث گھروں میں محصور افراد کو ان کے علاقوں سے نکال کر محفوظ مقامات تک پہنچانے کا عمل جاری ہے۔۔

ٹائیفون ونگ فونگ ملک کے جس صوبے سے ٹکرایا ہے

وہاں کے ساحلی علاقوں میں دو لاکھ افراد کچی بستیوں اور مکانوں میں رہتے ہیں ۔۔

وائرس کے خطرے کے پیش نظر ہنگامی امداد کے سنٹر بھی اپنی کُل گنجائش کا نصف ہی استعمال کر رہے ہیں

اور ہر پناہ گزین کے لیے ماسک پہننا ضروری ہے۔

%d bloggers like this: