کورونا وائرس کی وبا کے باعث چین میں انٹرنیٹ پر شادیوں کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے ۔
چینی ٹیچر نے اپنی شادی کو کورونا کی پابندیوں میں بھی یاد گار بنا دیا ۔۔۔
لائیو اسٹریمنگ کا سہارا لے کر اپنوں کے ساتھ ساتھ غیروں سے بھی خوب دعائیں لیں۔
شادی کی لائیو اسٹریمنگ کو 50 لاکھ سے زائد افراد نے دیکھا،
تقریب میں اسپیشل ایفیکٹس کے استعمال نے مزہ دوبالا کر دیا ۔۔
چین میں اب تک 50 سے زائد جوڑے آن لائن شادیاں کر چکے ہیں،
سنگاپور میں بھی آن لائن شادیوں کوقانونی طور پر اپنانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
اے وی پڑھو
پاکستان اور چین کا خنجراب بارڈ کھولنے پر اتفاق،ترجمان دفتر خارجہ
چین میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا
چین اور بھارت کے مابین ایک مرتبہ پھر کشیدگی