دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سوئیڈن میں کھانے کا لطف برقرار رکھنے کے لیے ٹیبل فار ون ریسٹورنٹ کھول دیا گیا ۔

ٹیبل فار ون ریسٹورنٹ میں صرف ایک ہی شخص کھانا کھاسکتا ہے

سوئیڈن میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے ساتھ ساتھ کھانے کا لطف برقرار رکھنے کے لیے ٹیبل فار ون ریسٹورنٹ کھول دیا گیا ۔۔

منفرد ریسٹورنٹ میں پہلے مہمان کو خوش آمدید کہا گیا

ٹیبل فار ون ریسٹورنٹ میں صرف ایک ہی شخص کھانا کھاسکتا ہے

اور یہاں صرف ایک ہی ٹیبل لگائی گئی ہے۔ کھانا پیش کرنے کے لیے رسی کی مدد سے ٹ

وکری کے ذریعے کھانا ٹیبل تک پیش کیا جائے گا۔ ریسٹورنٹ یکم اگست تک اپنی خدمات فراہم کرے گا۔

ہوٹل مالک کا کہنا ہے کہ کسٹمر کے استعمال شدہ برتن دو مرتبہ دھلیں گے

جب کہ ٹیبل کو بھی سینیٹائز کیا جائے گا۔

About The Author