چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد شنگھائی شہر میں ڈزنی لینڈ عوام کے لئے کھول دیا گیا
چہرے پر ماسک لگائے اور سماجی فاصلوں کا خیال رکھتے ہوئے لوگوں کی بڑی تعداد نے ڈزنی لینڈ کا رخ کیا۔
ڈزنی انتظامیہ کی جانب سے سماجی دوری سے متعلق اسٹیکرز زمین پر چسپاں کیے گئے ہیں۔
انٹرینس پر ٹمپریچر اسکریننگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں
جبکہ ایک ایک رائڈ کو جراثیم کش اسپرے سے ڈس انفیکٹ کیا جائے گا۔
ڈزنی لینڈ آنے والے تمام افراد کے لیے ماسک پہننا لازمی ہے۔
اے وی پڑھو
پاکستان اور چین کا خنجراب بارڈ کھولنے پر اتفاق،ترجمان دفتر خارجہ
چین میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا
چین اور بھارت کے مابین ایک مرتبہ پھر کشیدگی