کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے اسٹورز میں بند چیزیں گل سڑ گئیں ۔۔
ملائشیا میں دو ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد اسٹور کھلنے پر لیدر کی تمام اشیا پر کائی جمی نظر آئی ۔
کائی کی وجہ سے چمڑے کے قیمتی جوتے اور بیگز خراب ہو گئے۔۔
اسٹور انتظامیہ کا کہنا تھا کہ ائیر کنڈیشنرز بند ہونے کے باعث دو ماہ ہوا کا گزر بالکل بند ہو گیا
جس سے انہیں یہ نقصان اٹھانا پڑا ۔۔۔
ملائشیا میں 18 مارچ کو لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا جس میں نو جون تک توسیع کر دی گئی ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس