دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلیا کے اراکین پارلیمان چیمبرز میں واپس آنا شروع ہوگئے

رپورٹ کے مطابق جون تک آسٹریلیا کی مجموعی پیداوار یا جی ڈی پی 10 فیصد سے زیادہ تک گر سکتی ہے

‎آسٹریلیا کے اراکین پارلیمان چیمبرز میں واپس آنا شروع ہوگئے ۔۔

ملک میں وائرس پر کچھ حد تک قابو پا لیا گیا ہے تاہم لاک ڈاؤن اور کاروبار کی بندش سے معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جون تک آسٹریلیا کی مجموعی پیداوار یا جی ڈی پی 10 فیصد سے زیادہ تک گر سکتی ہے۔

ملک کے وزیر خزانہ کے مطابق یہ سب سے بڑی کمی ہوگی۔14 لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں ۔۔

ہوائی سفر 97 فیصد تک کم ہوچکا ہے۔جبکہ گزشتہ ایک ماہ میں سٹاک مارکیٹ اپنی ایک تہائی قدر کھو چکا ہے۔

About The Author